الاصدق. ڈاٹ کام

یہ ایک دعوتی، اصلاحی اور تعلیمی پلیٹ فارم ہے۔ یہاں دین اسلام کے مختلف موضوعات کے ذریعہ امت مسلمہ کی رہنمائی کی کوشش ہوتی ہے۔ *ہمارا مقصد* اسلام کا پیغام عام کرنا اور سلف صالحین، صوفیائے کرام اور بزرگان دین کی روش اور مشن سے امت کو جوڑنا ہے۔