فتنۂ ارتداد: ایک خطرناک چیلنج

                          یَاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَسَوْفَ یَاْتِی اللّٰهُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّهُمْ وَ یُحِبُّوْنَهٗ(المائدہ:۵۴)    (اے ایمان والو! تم میں جو کوئی اپنے دین سے پھرے گا…

0 Comments

اسباب زوال امت

مسلمان ایک عظیم اورتابناک ماضی رکھنے والی قوم ہے۔ رسول اکرم ﷺکی ۲۳؍سالہ بےمثال جدجہدنےایک عظیم قوم اورجماعت تیار کی۔ اس قوم مسلم کےاندر رسول انقلاب ﷺنےمختصر سی مدت میںایسی روح پھونک دی کہ وہ اللہ ورسول کی اطاعت و محبت، ایثاروقربانی،خلوص وللہیت،صبروتوکل اورسخاوت وشجاعت کےمجسمہ بن گئے۔ان کے انقلابی اقدام کی دھمک دنیا آج بھی محسوس کررہی ہے۔ حضورعلیہ الصلاۃ والسلام کے بعدخلافت راشدہ میں صحابہ کرام نے اس دور کی دو سپرپاورحکومتوں روم اور ایران کو شکست دے کر دنیا کے وسط میں موجود تمام متمدن خطے پر اپنا اقتدار قائم کرلیا تھا۔ روم کی سلطنت نے تو شام و مصر میں اپنے زرخیز خطے گنوا کر مسلمانوں سے صلح کرلی۔ مگر ایرانی باز نہ آئے اور نتیجتاً ان کی سلطنت کا نام و نشان تک مٹا دیا گیا۔ اسی کو جناب اقبالؔ علیہ الرحمہ نے اپنے باکمال اسلوب میں اس طرح بیان کیا ہے؎

(المزيد…)

0 Comments

اسلام اور جذبہ ایثار

         اسلام نے جن اعلیٰ اخلاق کو ایمان کی تکمیل کا ذریعہ قرار دیا ہے، ان میں ایک عظیم صفت ایثار ہے۔علامہ ابوعبداللہ محمد بن احمد مالکی قرطبی (م:۶۶۸ ھ…

0 Comments